作词 : Momina Mustehsan/Adnan Dhool/Zulfiqar Jabbar Khan
作曲 : Adnan Dhool/Rabi Ahmed
سجدے پئے ربا
منگی آں دعا ربا
یار ملا
یار ملا
سُجیاں اکھیاں
تھکیا گلا ربا
یار ملا
یار ملا
مجھکو مجھ سے ملا دے
ربا کوئی تو صلہ دے
اب تو ہارنے لگی ہوں خود سے
میرا آنسو وہ گرا دے جو تجھ کو ہنسا دے
اب تو ہارنے لگی ہوں خود سے
بے پرواہ سائیاں نہ ہو
مجھ سے خفا سائیاں نہ ہو
بے پرواہ
منگیا یار نوں میں جس طرح
کوئی منگدا ہے کیا
منگدا ہے کیا
جہ دے لئی دعاواں منگاں
اوہ نئیو لبیا
لب ھیا جہاں
لب ھیا جہاں
تو نے جو بھی لکھا ہے ربا تجھ کو پتا ہے
میں تو مانگ رہی ہوں تجھ سے
میری جو بھی رضا ہے ربا تجھ کو پتا ہے
تیرے سامنے کھڑی ہوں حق سے
بے پرواہ سائیاں نہ ہو
مجھ سے خفا سائیاں نہ ہو
بے پرواہ
بے پرواہ
بے پرواہ
بے پرواہ
بے پرواہ
بے پرواہ
کوئی شام کوئی دن تو ایسا ہووے گا
جو میرے واسطے ہے میرا ہووے گا
اوہدے دل دیاں ساریاں میں سن لاں گی
رب جاندا اے کب ہووے گا
مجھ کو یار سے ملا دے
ربا اب تو صلہ دے
میں تو ہارنے لگی ہوں خود سے
میرا آنسو وہ گرا دے جو تجھ کو ہنسا دے
تیرے سامنے کھڑی ہوں کب سے
بے پرواہ سائیاں نہ ہو
مجھ سے خفا سائیاں نہ ہو